امیر المومنین علی علیہ السلام  فرماتے ہیں

کہ جو شخص محبت رسولﷺ اور تقرب خدا کیلئے شعبان میں روزہ رکھے تو خدائے تعالیٰ اسے اپنا تقرب عطا کریگا قیامت کے دن اس کو عزت و احترم ملے گا اور جنت اس کیلئے واجب ہو جائے گی۔

دوشنبه ۸ خرداد ۱۴۰۲   *  
۹ ذیقعده ۱۴۴۴   *  
Monday 29 May 2023   *