رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم  فرماتے ہیں

اَلصَّدَقَةُ بِعَشْرَةٍ، وَ الْقَرْضُ بِثَمانِيَةَ عَشْرٍ، وَصِلَةُ الاْءخْوانِ بِعِشْرِينَ، وَصِلَةُ الرَّحِمِ بِاَرْبَعَ وَ عِشْرِيْنَ.
صدقہ دینے کی 10 برابر اور قرض الحسنہ دینے کی 18 برابر اور اپنے دینی بھائیوں کے ساتھ مل ملاپ رکھنے کی  20 برابر اور اپنے رشتہ داروں کے ساتھ مل ملاپ رکھنے اور اور ان کے ساتھ مدد کرنے کی  24 برابر نیکیاں ہے 

امنیت اطلاعات و ارتباطات ناجی ممیزی امنیت Security Audits سنجش آسیب پذیری ها Vulnerability Assesment تست نفوذ Penetration Test امنیت منابع انسانی هک و نفوذ آموزش هک