1/17/2018         ویزیٹ:1967       کا کوڈ:۹۳۵۶۶۲          ارسال این مطلب به دیگران

استفتاءات: آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای » استفتاءات: آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
  ،   تبديلى جنس

تبديلى جنس

س1273: کچھ لوگ ايسے ہوتے ہيں جن کا ظاہر مردانہ ہے ليکن نفسياتى طور پر ان ميں زنانہ خصوصيات اور کامل طورپر زنانہ خواہشات پائى جاتى ہيںاگروہ اپنى جنس تبديل نہ کرائيںتوفاسد ہوجائيں گے کيا ايسے اشخاص کا آپريشن کے ذريعے علاج کيا جاسکتا ہے؟
ج: مذکورہ آپريشن ميں کوئى حرج نہيں ہے ۔ اگر واقعى جنس کے انکشاف اور اظہار کے لئے ہو ليکن اس شرط کے ساتھ کہ کسى اور فعل حرام کا سبب نہ ہو۔

س 1274: خنثى ( ہيجڑا) کو مرد يا عورت ميں تبديل کرنے کے لئے آپريشن کرنے کا کيا حکم ہے ؟
ج: بذات ِ خود جائز ہے ليکن حرام مقدمات سے دورى کرنا واجب ہے۔



فائل اٹیچمنٹ:
حالیہ تبصرے

اس کہانی کے بارے میں تبصرے


امنیت اطلاعات و ارتباطات ناجی ممیزی امنیت Security Audits سنجش آسیب پذیری ها Vulnerability Assesment تست نفوذ Penetration Test امنیت منابع انسانی هک و نفوذ آموزش هک