۱۳۹۶/۱۰/۲۷   6:38  بازدید:1784     استفتاءات: آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای


تبديلى جنس

 


تبديلى جنس

س1273: کچھ لوگ ايسے ہوتے ہيں جن کا ظاہر مردانہ ہے ليکن نفسياتى طور پر ان ميں زنانہ خصوصيات اور کامل طورپر زنانہ خواہشات پائى جاتى ہيںاگروہ اپنى جنس تبديل نہ کرائيںتوفاسد ہوجائيں گے کيا ايسے اشخاص کا آپريشن کے ذريعے علاج کيا جاسکتا ہے؟
ج: مذکورہ آپريشن ميں کوئى حرج نہيں ہے ۔ اگر واقعى جنس کے انکشاف اور اظہار کے لئے ہو ليکن اس شرط کے ساتھ کہ کسى اور فعل حرام کا سبب نہ ہو۔

س 1274: خنثى ( ہيجڑا) کو مرد يا عورت ميں تبديل کرنے کے لئے آپريشن کرنے کا کيا حکم ہے ؟
ج: بذات ِ خود جائز ہے ليکن حرام مقدمات سے دورى کرنا واجب ہے۔