1/24/2023         ویزیٹ:545       کا کوڈ:۹۳۹۸۴۰          ارسال این مطلب به دیگران

خبریں » خبریں
  ،   مجلس عزاداری بمناسبت شهادت امام هادی علیه السلام
مجلس عزاداری بمناسبت شهادت امام هادی علیه السلام 

24 جنوری بروز منگل کو امام علی نقی علیہ السلام کی یوم شھادت کی مناسبت سے  مسجد امام حسین علیہ السلام دبی میں مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا 
کہ جس میں کافی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
حجت الاسلام مولانا سید حسینی صاحب نے مجلس عزاء سے خطاب اور امام ھادی علیہ السلام کی زندگی پر روشنی ڈالی۔  
جبکہ ذاکر اھل بیت اکبر پور صاحب نے مرثیہ خوانی کی۔ 
یاد رہے کہ حضرت امام علی نقی الھادی (ع) ١٥ ذی الحجہ( ٢١٢ ہجری )کو مدینہ کے نزدیک"صریا " نامی جگہ پر متولد ہوئے۔
آپ کے والد نویں راہنما امام محمد تقی (ع) ہیں اور آپ کی والدہ گرامی  سمانہ ہیں ، جو بہت ہی با تقوی اور با فضیلت خاتون تھیں ۔
آپ کو  3 رجب اور دوسری روایت کے مطابق 25 جمادی الثانی سن 254 ہجری میں معتز عباسی کی خلافت کے دور میں خلیفہ کے بھائی معتمد عباسی کے ہاتھوں زہر دے کر آپ کوشہید کردیا گیا۔
امام ھادی علیہ السلا کے بارے اور زیادہ معلومات حاصل کرنے کے لئے یہاں کلیک کریں۔ 


فائل اٹیچمنٹ:
حالیہ تبصرے

اس کہانی کے بارے میں تبصرے


امنیت اطلاعات و ارتباطات ناجی ممیزی امنیت Security Audits سنجش آسیب پذیری ها Vulnerability Assesment تست نفوذ Penetration Test امنیت منابع انسانی هک و نفوذ آموزش هک