حضرت حجت الاسلام والمسلمین مولانا شاہ چراغی صاحب کی ماں آج 9/12/2018 بروز اتوار بہ رضای الہی انتقال کر گئی
اس مناسبت سے آپ سب کی خدمت میں تسلیت عرض کرتے ہیں
واضح رہے کہ مولانا شاہ چراغی صاحب مسجد امام حسین دبئی میں کچھ سال پہلے پیش امام اور نمایندہ ولی فقیہ کی طور پر وظیفہ انجام دے رہے تھے
مولانا صاحب کا مسجد امام حسین علیہ السلام سے تعلق رکھنے والوں پر بہت احسانات ہیں اس لئے اسکی والدہ مکرمہ کے لئے التماس سورہ فاتحہ ہے۔
فائل اٹیچمنٹ: