6/14/2018         ویزیٹ:2789       کا کوڈ:۹۳۵۸۱۶          ارسال این مطلب به دیگران

خبریں » خبریں
  ،   عید الفطر کا چاند نظر آگیا ہے،

 عید الفطر کا چاند نظر آگیا ہے،
آپ سب کو عید سعید فطر بہت بہت مبارک ہو
عید الفطر کا چاند نظر آگیا ہے، کل 15 جون 2018 کو ایران سمیت متحدہ عرب آمارات میں عید الفطر منایا جائیگا۔
واضح رہے کہ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے عراق میں ہفتے کو عید الفطر منانے کا اعلان کیا ہے۔
اور اگر آپ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی صاحب کی ویب سایٹ کا ویزیٹ کرنا چاہتے ہے تو یہاں کلیک کریں
 

عید الفطر کو ہمارے پروگرامات کچھ یوں ہونگے۔
6:00 بجے صبح دعای ندبہ پڑھی جائیگی اور 6:45 کو تکبیرات عید سعید فطر قرا‏ئت کی جائیگی اور 7 بجے نماز عید قائم کیا جائیگا نماز عید کے بعد حجت الاسلام مولانا تک فلاح عید سعید فطر کی خطبے  دیں گے۔
زکات فطرہ:
جن حضرات نے پورے سال میں زیادہ تر چاول استعمال کیے ہو تو انکا زکات فطرہ 20 درھم حد اقل اعلان کیا گیا ہے
اور جن حضرات نے زیادہ تر روٹی(گندم) کھائے ہو تو انکا زکات فطرہ 15 درھم اعلان کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ زکات فطرہ تین کیلو کی حساب سے نکالا جاتا ہے۔(تین کیلو چاول یا تین کیلو گندم یا ان کا قیمت)
فرض کریں اگر ایک کیلو گندم کی قیمت 5 درھم ہے توتین کیلو کا 15 درھم بن جائیگا۔ اور 15 درھم زکات فطرہ ہوگا۔
آپ یہ بھی کر سکتے ہے کہ خود تین کیلو گندم یا چاول یا خرما زکات فطرہ میں دے دے۔


فائل اٹیچمنٹ:
حالیہ تبصرے

اس کہانی کے بارے میں تبصرے


امنیت اطلاعات و ارتباطات ناجی ممیزی امنیت Security Audits سنجش آسیب پذیری ها Vulnerability Assesment تست نفوذ Penetration Test امنیت منابع انسانی هک و نفوذ آموزش هک