3/12/2018         ویزیٹ:1636       کا کوڈ:۹۳۵۷۳۵          ارسال این مطلب به دیگران

خبریں » خبریں
  ،   دفتر مسجد امام حسین علیہ السلام اعتکاف کے لیئے نام رجسٹرد کروا رہے ہیں

اعتکاف، خدا کے ساتھ راز و نیاز کرنے کا بہترین موقع
دفتر مسجد امام حسین علیہ السلام اعتکاف کے لیئے نام رجسٹرد کروا رہے ہیں

گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی مسجد امام حسین علیہ السلام دبی میں اعتکاف ہوگا۔ آپ سب مؤمنین اور مؤمنات نام رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں۔

فضا کی محدودیت کی وجہ سے پہلے نام رجسٹرڈ کروانے والوں کو ترجیح دیا جائیگا

وقت: 13- 14 -15  رجب برابر با 31 مارچ 1-اور 2 اپریل 2018

یاد رہے کہ اعتکاف 13 رجب کی رات سے شروع ہوگا اگر چہ اعتکاف 13 رجب کو آذان صبح سے پہلے  سے روزہ کی نیت کے ساتھ اعتکاف کا بھی نیت کرتے ہوئے شروع ہو جاتا اور پہلی دو دن اعتکاف کرنا سنت ہے اور لیکن اگر کوئی مسجد میں دو دن اعتکاف کی نیت سے ٹھرا تو تیسری دن کے لیئے ٹھرنا واجب ہو گا۔

اعتکاف کے مسایل سے آگاہی حاصل کرنے کے ليئے یہاں کلیک کریں

مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دبی



فائل اٹیچمنٹ:
حالیہ تبصرے

اس کہانی کے بارے میں تبصرے


امنیت اطلاعات و ارتباطات ناجی ممیزی امنیت Security Audits سنجش آسیب پذیری ها Vulnerability Assesment تست نفوذ Penetration Test امنیت منابع انسانی هک و نفوذ آموزش هک