1/30/2018         ویزیٹ:2031       کا کوڈ:۹۳۵۶۹۲          ارسال این مطلب به دیگران

خبریں » خبریں
  ،   انعقاد مجالس بمناسبت شھادت حضرت الزھرا‏ء(س) و دھہ فجر

شھادت بی بی دو عالم جگر گوشہ رسول  مکرم اسلام حضرت فاطمہ الزھراء(س) کی مناسبت سے بارگاہ  صاحب عصرو زمان حضرت امام مھدی علیہ السلام ، مراجع عزام  اور آپ سب کی خدمت میں  تسلیت اور تعزیت عرض کرتے ہیں۔

اسی مناسبت سے مجالس عزاء منعقد کیے جا رہے ہیں آپ سب بھی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

یہ مجالس بروز منگل 30/01/2018 سے شروع ہونگے اور  ہفتہ 03/02/2018 تک جاری رہینگے۔

وقت: نماز مغرب اور عشاء کے فورا بعد

یاد رہے کہ ایک روایت کے مطابق حضرت فاطمہ الزھراء(س)  پیغمبر خدا(ص) کی رحلت کے  75 دن بعد اس دار فانی کو وداع کہ چکی تھی۔

اسی طرح اسی ایام میں انقلاب جمھوری اسلامی ایران کامیاب ہو چکا تھا، کہ جو آج کل (دھہ فجر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے)  اسی  مناسبت سے بھی مختلف پروگرام منعد ہونگے۔



فائل اٹیچمنٹ:
حالیہ تبصرے

اس کہانی کے بارے میں تبصرے


امنیت اطلاعات و ارتباطات ناجی ممیزی امنیت Security Audits سنجش آسیب پذیری ها Vulnerability Assesment تست نفوذ Penetration Test امنیت منابع انسانی هک و نفوذ آموزش هک