1/14/2018         ویزیٹ:1764       کا کوڈ:۹۳۵۶۵۲          ارسال این مطلب به دیگران

استفتاءات: آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای » استفتاءات: آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
  ،    ہيپنا ٹزم کے ذريعے سلانا

 ہيپنا ٹزم کے ذريعے سلانا

س1228:  آيا ہيپناٹزم (HYPNOTISM) کے ذريعے سلاناجائز ہے؟
ج:   اگر عقلائى غرض کے لئے اور سونے والے کى رضايت سے ہو اور اسکے ہمراہ کوئى حرام کام انجام نہ پائے تو جائز ہے۔

س1229:  بعض لوگ ہيپنا ٹزم کے ذريعے دوسروں کو سلاتے ہيں اور اس عمل کو علاج نہيں بلکہ انسان کى روحانى طاقتکے اظہار کے لئے انجام ديتے ہيں ، کيا مذکورہ عمل جائز ہے؟ کيا مذکورہ عمل کو ماہرين کے علاوہ دوسرے لوگ بھى انجام دے سکتے ہيں؟
ج:  بطور کلى مذکورہ ہيپناٹز م کے ذريعہ سلانے کى تعليم حاصل کرنا جائز ہے اور حلال، با مقصد ،قابلِ اعتناءغرض کے لئے ہو تو کوئى حرج نہيں ہے ليکن اس شرط کے ساتھ کہ جسے سلانا چاہتا ہے وہ راضى ہو اور اسے کوئى نقصان بھى نہ ہورہاہو۔



فائل اٹیچمنٹ:
حالیہ تبصرے

اس کہانی کے بارے میں تبصرے


امنیت اطلاعات و ارتباطات ناجی ممیزی امنیت Security Audits سنجش آسیب پذیری ها Vulnerability Assesment تست نفوذ Penetration Test امنیت منابع انسانی هک و نفوذ آموزش هک