1/3/2018
ویزیٹ:
1769 کا کوڈ:
۹۳۵۶۲۲
جدید استفتاآت
»
جدید استفتاآت
س: حق الناس کیا ہے؟ اگر صاحبان حق الناس موجود نہ ہوں تو کیا کرنا چاہیے؟
ج : حق الناس کسی دوسرے شخص کاوہ مال ہے جو قرض لینےیا ضائع کرنے یا کسی جرم کی بنا پر دیہ کے طور پر انسان کی گردن پر عائد ہوتا ہے اگر صاحبان حق تک وہ مال ( مستقبل میں یا کسی اور ذریعہ سے) پہنچانا مشکل ہو تو احتیاط واجب کی بنا پر حاکم شرع سے اجازت لیکر ان کے حق کی مقدار میں صدقہ دینا چاہیے۔
فائل اٹیچمنٹ:
صحیح ای میل درج کریں
اپنا ای میل ایڈریس درج کریں
متن درج کریں