1/2/2018         ویزیٹ:1899       کا کوڈ:۹۳۵۶۰۸          ارسال این مطلب به دیگران

جدید استفتاآت » جدید استفتاآت
  ،   نماز کے سلام میں اشتباہ کی بنا پر سجدہ سہو ۔
س : 9 سال کی عمر سے 23 سال تک میری یہ عادت تھی کہ نماز کے سلام میں " السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ " سے قبل کے صحیح سلاموں کی جگہ یہ کہا کرتی تھی السلام علیک یا ابا عبداللہ ، 23 سال کی عمر میں ایک شخص نے مجھے سلام کا صحیح طریقہ بتایا وہ نمازیں جو میں پڑھ چکی ہوں ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟ معظم لہ کے مقامی نمائندے سے میں نے دریافت کیا تو انھوں نے کہا کہ نمازیں صحیح ہیں کیونکہ السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ پر نماز تمام کرنا کافی ہے لیکن نماز میں جو مطلب اضافی ادا کیا گیا ہے اس کے عوض ہر نماز کے لئے ایک سجدہ سہو بجالاناچاہیے لہذا میں آپ سے براہ راست پوچھنا چاہتی ہوں کہ آپ کی نظر میں کیا ایسا ہی ہے اور کیا سجدہ سہو 14 سال کی نمازوں کے لئے زیادہ نہیں ہے اس کے علاوہ ہرروز میں کتنے سجدہ سہو بجا لاؤں ان سجدوں کی وجہ سے میرے گھٹنوں میں درد ہوگیا ہے اب میں کیا کروں ؟ 
ج : مذکورہ صورت میں سجدہ سہو واجب نہیں ہے اگر چہ احوط ہے ۔

فائل اٹیچمنٹ:
حالیہ تبصرے

اس کہانی کے بارے میں تبصرے


امنیت اطلاعات و ارتباطات ناجی ممیزی امنیت Security Audits سنجش آسیب پذیری ها Vulnerability Assesment تست نفوذ Penetration Test امنیت منابع انسانی هک و نفوذ آموزش هک