چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام، اورعشرہ آخر صفر میں
مسجد امام حسین علیہ السلام دبی میں مجالس عزاء کا سلسلہ جاری
چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام، اورعشرہ آخر صفر کی مناسبت سے مسجد امام حسین علیہ السلام دبی میں مجالس عزاء جاری رہینگے۔
آغاز مجالس: یہ مجالس 8 نومبر 2017 کو بدھ سے شروع ہونگے۔
انتہاء: اور 18 نومبر بروز ہفتے تک قائم رہینگے۔
مجالس عزاء ھر دن نماز مغرب اور عشاء کے فورا بعد شروع کیے جائینگے۔
روز اربعین 9 نومبر کو بھی نماز ظھر کے بعد مجلس عزاء منعقد کیا جائیگا۔
آپ سب بھی آپنے شرکت سے مجالس عزاء کو منور فرمائیں۔
فائل اٹیچمنٹ: