بسم اللہ الرحمن الرحیم
ایام شھادت حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی مناسبت سے آپ سب کو تسلیت عرض کرتے ہے
اسی مناسبت سے مجلس عزاہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے آپ بھی باب الجوائج کی شھادت کی مناسبت سے بی بی دوعالم کی محضر میں پرسہ دینے کیلیئے مجلس عزاء میں شریک ہوجائیں۔
وقت: بروز ہفتہ 22 اپریل 2017 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔
مکان : مسجد امام حسین علیہ السلام دوبی
فائل اٹیچمنٹ: