۱۴۰۲/۱۱/۶   7:8  بازدید:100     خبریں


یوم شھادت حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے مجلس عزاء کا احتمام

 


یوم شھادت حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے مجلس عزاء کا احتمام
تاریخ دقیق وفات حضرت زینب (س) در تقویم 1401
آج بروز 26 جنوری کو مسجد امام حسین علیہ السلام دبی میں یوم شھادت حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے مجلس عزاء کا احتمام کیا گیا ہے جو کہ نماز مغربین کے فورا بعد منعقد کیا جائیگا۔ 
آپ سب مومنین اس مجلس میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
وقت: بعد از نماز مغربین 7:15 
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دبی۔