۱۴۰۲/۸/۱   7:25  بازدید:164     آنلین مقابلے


جشن بمناسبت ولادت باسعادت حضرت امام حسن عسکری (ع)

 


جشن  ولادت باسعادت  حضرت امام حسن عسکری (ع) آپ سب کو مبارک ہو

اسی مناسبت سے مسجد امام حسین علیہ السلام دبی میں ایک جشن کا اھتمام کیا گیا ہے آپ سب مومنین  سے  شرکت کی استدعا ہے۔
وقت: بروز پیر 23 اکبتوبر 2023 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔
  • حضرت امام حسن عسکری (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع سب مؤمنین سراپا خوش جشن و سرورمنا ر ہے۔

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام آٹھ ربیع الثانی دو سو بتیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے-  آپ نے انتہائی سخت حالات میں دین الہی اور احکام اسلامی کو لوگوں تک پہنچایا اور دین کی راہ میں پیدا کئے جانے والے شبہات کو برطرف کیا- آپ نے لوگوں کو حضرت امام مہدی (عجل) کی غیبت کے دور میں اسلام پر باقی رہنے کے طریقے بیان کرتے ہوئے زمانہ غیبت کے لئے لوگوں کے ذہنوں کو بھی پوری طرح آمادہ کیا-