![](images/beluLine.jpg)
ولادت باسعادت حضرت امام ھادی علیہ السلام آپ سب کو مبارک ہو
![فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا مختصر تعارف - Sahar Urdu](https://encrypted-tbn0.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcRXvOLaJVCEWmJVhg95yrkPWnp6eseu1ckjdCh_CQq7QJH2wtdRR9zGP3B_x_oizRpROJc&usqp=CAU)
ولادت حضرت امام علی نقی الھادی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر مسجد امام حسین علیہ السلام دبی میں ایک پر رونق جشن کا اھتمام کیا گيا کہ جس میں بہت سارے مومنین نے شرکت کی
خطیب محترم مولانا سید موسوی زادہ صاحب نے امام علیہ السلام کی زندگی اور اقوال حسنہ کی ضمن میں بہترین اخلاق حسنہ بیان کیے کہ جسکا اس سماج اور معاشرے کو بہت ضرورت ہے۔
![امام علی نقی علیہ السلام کی رہبری کرنے کا انداز](https://encrypted-tbn0.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcTSHa-HGNyDK1b8myZpCdXvcLpjo2KOIJBlViuLWjDjVUGeUC9bLXNsQO1N5cP9we74q3c&usqp=CAU)
حضرت امام ھادی علیہ السلام کی زندگی کے بارے میں بیشتر جاننے کے لیئے اس لینک پر کلیک کریں۔
|