۱۴۰۰/۱۲/۲۸   21:58  بازدید:808     خبریں


نیا سال اور نوروز کی مناسبت سے جشن کا اھتمام

 


نئے سال کی آمد پرآپ سب مومنین کو مبارکباد پیش کرتے ہے 
 جشن نوروز بہت بہت مبارک ہو۔ 
تحویل سال کی مناسبت سے جشن کا اھتمام کیا گیا ہے آپ بھی اس نورانی محفل میں شرکت کی سعادت حاصل کریں۔ 
وقت: 20 مارچ 2022 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔ 
تحویل سال کا وقت:19 بج کر 3 منٹ اور 26 سیکنڈ۔
آپ اس پروگرام میں آنلین بھی شریک ہو سکتے ہیں۔ 
 یوٹیوب  مصباح الهدی چینل پر دیکهنے کے لیئے یہاں کلیک کریں۔
http://youtube.com/c/3rdimam
مسجد امام حسین علیه السلام - دبی
ٹیلیگرام:  @Ihd3_dubai