۱۴۰۰/۱۰/۱۶   9:24  بازدید:860     خبریں


مجالس عزاداری حضرت زھراء سلام اللہ علیھا  ایام فاطمیہ دووم

 


مجالس عزاداری حضرت زھراء سلام اللہ علیھا 
آیام فاطمیہ حضرت زھراء سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے مجالس عزاء کا انعقاد کیا جا رہا ہے 
آپ سب بھی ان نورانی مجالس میں شریک ہونے کی سعادت حاصل کریں۔
وقت: بروز منگل 4 جنواری  سے ہفتہ 8 جنواری 2022  تک پنج دن مسلسل نماز مغربین کے فورا بعد۔ 
مکان مسجد امام حسین علیہ السلام دبی۔