۱۳۹۸/۱۰/۹   6:30  بازدید:1389     خبریں


ولادت با سعادت حضرت زینب (س) اور نرس ڈے کی مناسبت سے جشن کا اھتمام

 


ولادت با سعادت حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے آپ سب مبارکباد پیش کرتے ہے۔
ولادت با سعادت حضرت زینب (س) اور نرس ڈے کی مناسبت سے مسجد امام حسین علیہ السلام دبئی میں جشن کا اھتمام کیا گیا ہے 
آپ سب سے اس نورانی محفل میں شرکت کی استدعا ہے۔
وقت: بروز منگل 31/12 / 2019 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔