۱۴۰۲/۵/۱۸   9:34  بازدید:2019     خبریں


انعقاد مجلس عزاء بمناسبت شھادت حضرت امام سجاد علیه السلام

 


شھادت حضرت امام سجاد علیہ السلام کی مناسبت سے آپ سب کو تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں 
اسی مناسبت سے مجلس عزاء منعقد کی جا رہی ہے۔ آپ سب سے شرکت کی استدعا ہیں۔
وقت: بروز جمعہ 12 اگست 2023 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دبئی۔