۱۴۰۲/۴/۲۶   9:40  بازدید:1654     خبریں


عشرہ اول محرم الحرام میں مسجد امام حسین علیہ السلام دبی میں مجالس عزا‏ کے اوقات

 


مسجد امام حسین علیہ السلام دبی میں خواتین و حضرات کے لیئے مجالس عزا‏ کا شیڈول

مسجد امام حسین علیہ السلام دبی میں منگل 18 جولائی 2023 برابر ‎با شب اول محرم الحرام سے مجالس عزا شروع ہونگے اور  تا ہفتے 29 جولائی 2023 تک ہر دن برقرار رہیں گے جو کہ ھردن نماز مغرب اور عشا‏ء کے فورا بعد  منعقد کیے جائے گے۔
نویں اور دسویں محرم کو صبح دس بجے سے مجلس عزاء برقرار ہوگا جو کہ 2 بجے تک برقرار رہے گا۔ 
اسی طرح ھر دن عصر کو 5 سے 6:30 بجے تک خواتین کا مجلس ہو گا۔
مسجد امام حسین علیہ السلام دبی