۱۳۹۸/۵/۳۰   9:32  بازدید:1726     خبریں


جشن ميلاد حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام

 


عید میلاد  حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام  آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
اسی مناسبت سے ایک جشن کا اھتمام کیا گیا ہے آپ سب بھی آپنے حضورسے اس جشن کو منور فرما‏‏ئیں۔ 
وقت: بروز جمعرات  22 اگست 2019 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام