۱۳۹۸/۵/۲۸   7:31  بازدید:105     خبریں


جشن بمناسبت عید سعید غدیر

 


عید سعید غدیر کی مناسبت سے آپ سب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
اسی مناسبت سے ایک جشن کا اھتمام کیا گیا ہے آپ سب بھی آپنے حضورسے اس جشن کو منور فرما‏‏ئیں۔ 
وقت: بروز پیر 19 اگست 2019 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔
خواتین کے لئے بھی اسی مناسبت جشن کا اھتمام کیا گيا ہے
جو کہ بروز منگل 20 اگست کو 10 سے12 تک زینبیہ میں منعقد کیا جائیگا۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام