۱۴۰۲/۱۱/۱۵   7:18  بازدید:1578     خبریں


انعقاد مجلس عزاء بمناسبت شھادت حضرت امام موسی کاظم علیه السلام

 



نتيجة بحث الصور عن حرم حضرت امام موسی کاظم ع
شھادت حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی مناسبت سے آپ سب کو تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں 
اسی مناسبت سے مجلس عزاء کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آپ سب سے شرکت کی استدعا ہیں۔
وقت: بروز پیر 5 فروری 2024 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دبئی۔