۱۳۹۷/۹/۲۴   1:11  بازدید:1788     خبریں


جشن ميلاد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام

 


عید میلاد  امام حسن عسکری علیہ السلام  آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
اسی مناسبت ایک جشن کا اھتمام کیا گیا ہے آپ سب بھی آپنے حضورسے اس جشن کو منور فرما‏‏ئیں۔ 
وقت: بروز ہفتہ 15/ 12 / 2018 کو نماز کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام