شھادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی مناسبت سے آپ سب کو تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں
اسی مناسبت سے مجلس عزاء کا اھتمام کیا گیا ہے
آپ سب سے شرکت کی استدعا ہیں۔
وقت: بروز جعرات 15 نومبر 2018 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دبئی۔
یاد رہے کہ روز جمعہ سے حضرت امام مھدی علیہ کی امامت کا آغاز ہو رہا ہے
اسی مناسبت سے جشن کا بھی اھتمام کیا گیا ہے جو کہ بروز جمعہ 15 نومبر 2018 کو نماز مغربین کے فورا بعد
منعقد کیا جائیگا۔
یہ بھی پڑھیں:
|