۱۳۹۷/۷/۲۳   9:23  بازدید:1785     خبریں


انعقاد مجلس عزاء بمناسبت شھادت حضرت امام حسن علیه السلام

 



شھادت حضرت امام حسن علیہ السلام کی مناسبت سے آپ سب کو تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں 
اسی مناسبت سے مجلس عزاء منعقد کی جا رہی ہے۔ آپ سب سے شرکت کی استدعا ہیں۔
وقت: بروز منگل 16 اکتوبر 2018 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دبئی۔