۱۳۹۷/۵/۲۷   7:54  بازدید:1841     خبریں


انعقاد مجلس عزاء بمناسبت شھادت حضرت امام محمد باقر علیه السلام

 


شھادت حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی مناسبت سے آپ سب کو تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں 
اسی مناسبت سے مجلس عزاء منعقد کی جا رہی ہے۔ آپ سب سے شرکت کی استدعا ہیں۔
وقت: بروز هفته 18 اگست 2018 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دبئی۔