۱۳۹۷/۵/۱۹   1:10  بازدید:322     خبریں


انعقاد مجلس عزاء بمناسبت شھادت حضرت امام محمد تقی(ع)

 


شھادت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت سے آپ سب کو تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں 
اسی مناسبت سے مجلس عزاء منعقد کی جا رہی ہے۔ آپ سب سے شرکت کی استدعا ہیں۔
وقت: 11 اگست 2018 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دبئی۔