۱۳۹۷/۳/۲۵   8:12  بازدید:2111     خبریں


15 جون 2018 کو مسجد امام حسین علیہ السلام دبئي میں نماز عید سعید فطرآدا کی گ‏ئی۔

 


آج مسجد امام حسین علیہ السلام دبئي میں نماز عید سعید فطر نھایت آدب اور احترام کے ساتھ  قائم کی گئی۔

15 جون 2018 بروز جمعہ کو مسجد امام حسین علیہ السلام دبئي میں ھزاروں مومنین کی موجودگی میں نماز عید سعید فطر نھایت آدب اور احترام کے ساتھ  قائم کی گئی۔

اس اسلامی تہوار میں ھزاروں کی تعداد میں مومنین شرک ہوئے۔

مسجد امام حسین علیہ السلام دبي میں صبح 6 بجے دعائیں ندبہ پڑھا گیا اور6:45 سے  7:00 تک عید فطر کے تکبیرات کی تکرار کی۔

اور سات بجے الصلوات الصلوات کہ کر با قائدہ نماز قائم کرنے کےلیئے سینکڑوں صفوف کڑھے ہو گئے اور حجت الاسلام و المسلمین مولانا تک فلاح صاحب کی اقتدا‏ء میں نماز عید فطر آدا‏‏ء کی۔

نماز کے بعد مولانا صاحب نے حطبے دیے اور لوگوں کو رمضان المبارک انجام دیئے گئے فرا‏ئض کو برقرار رکھنے کی تاکید کی۔

خطبوں کے بعد سب مومنین نے ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کیا۔