۱۳۹۷/۲/۱۳   9:59  بازدید:1687     خبریں


مسجد امام حسین علیہ السلام دہی میں جشن ولادت با سعادت حضرت امام مھدی علیہ السلام منعقد ہوا

 



01/05/2018 کو مسجد امام حسین علیہ السلام دبی میں 15 شعبان ولادت با سعادت امام مھدی علیہ السلا م کی مناسبت سے جشن کا احتمام کیا گیا۔
جشن میلاد کا باقاعدہ آغاز کلام پاک کی تلاوت سے ہوا.  
پھر شعراء نے آپنے نذرانہ عقیدت شعرو کی شکل میں پیش کیے اور حجت الاسلام مولانا سید موسوی فر صاحب نے خطاب فرمایا۔
خطاب کے بعد وہ افراد جن کے نام (مھدی) تھیں کے درمیان امام مھدی علیہ السلام کے حوالے سے مقابلہ رکھا گیا اور
جیتنے والے کو انعامات سے نوازے گئے۔