۱۳۹۶/۱۲/۲۹   10:12  بازدید:1861     خبریں


مسجد امام حسین علیہ السلام  دبی میں تحویل سال نو کی مناسبت سےپروگرام منعقد کیا گیا۔

 


آج مسجد امام حسین علیہ السلام  دبی میں تحویل سال نو کی مناسبت سےپروگرام منعقد کیا گیا۔
یہ پروگرام نماز عشا‏ء کے بعد تلاوت کلام پاک سے شروع کیا گیا اور پھر کچھ اشعار اور دعای توسل پڑھ کر تحویل سال کی موقع پر دعای یا مقلب القلوب تلاوت کیا گیا۔
تحویل سال کے بعد سب نے ایک دوسرے کومبارکباد پیش کی۔