۱۳۹۶/۱۰/۱۲   23:27  بازدید:2213     جدید استفتاآت


اہل کتاب کے ساتھ دائمی شادی ۔

 


س : کیا اہل کتاب کے ساتھ دائمی شادی جائز ہے ؟ 
ج : جائز نہیں ہے ۔

آیت الله العظمی سید علی خامنه ای