۱۳۹۶/۱۰/۱۰   3:5  بازدید:1754     جدید استفتاآت


آپنی ھمسر (بیوی یا شوھر) کے فوٹو اور فلم دیکھنا۔

 


س 1: کیامرد لذت کے قصد و ارادے سے اپنی ہمسر(بیوی یا شوھر) کے فوٹو اور فلم دیکھ سکتا ہے ؟ 
س 2: اگر ہمسر(بیوی یا شوھر) انتقال کرگئی ہو تو اس کےبارے میں کیا حکم ہے ؟ 
ج : ہمسر (بیوی یا شوھر) کے فوٹو اور فلم دیکھنا مطلقا جائز ہے ۔