۱۳۹۶/۱۰/۷   2:44  بازدید:1801     خبریں


انعقاد مجلس عزا‏ء بمناسبت شب شهادت حضرت معصومہ (س)

 


شب شهادت حضرت معصومہ (س)  کی مناسبت سے آپ سب کو تسلیت عرض کرتے ہیں
اسی مناسبت سے  مجلس عزا‏ء منعقد کی جا رہی ہے آپ سب بھی شرکت فرماکر مجلس کی فیوضات سے مستفید ہو جائیں۔ 
وقت: جمعرات 28دسمبر 2017 برابر با 9 ربیع الثانی 1439 نماز عشاء کے فورا بعد
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام - دبی