۱۳۹۶/۳/۶   7:48  بازدید:1744     آنلین مقابلے


رمضان المبارک کے استقبال میں مسجد امام حسین (ع) کو صاف اور معطر کیا گیا۔

 


رمضان المبارک کے استقبال میں مسجد امام حسین (ع) کو  صاف اور معطر کیا گیا۔
یوں تو مسجد امام حسین (ع) متحدہ عرب آمارات دوبئی  کی ان مساجد میں سے ہے کہ جس میں پوری سال
مختلف دینی اور سقافتی اور سماجی پروگرامات منعقد کیے جاتے ہیں۔
لیکن ماہ مبارک رمضان کی عظمت بیان کرنے اور استقبال کے لئے خصوصی طور پر مسجد کو سجایا گیا۔
اور اس مبارک ماہ کی مناسبت سے کچھ  مخصوص پروگرامات بھی رکھے گئے۔
یہ پروگرام غبار روبی کے عنوان سے پوری ایران میں منعقد کیا جاتا ہے۔
اس پروگرام سے تصویری رپورٹ