۱۳۹۶/۳/۴   7:19  بازدید:1842     خبریں


انعقاد تقریب انس با قرآن

 


شھر مبارک رمضان کی آمد پر آپ سب کو تبریک عرض کرتے ہیں
استقبال ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے محفل انس با قرآن منعقد کی جا رہی ہے۔
اس پروگرام میں ہم جمھوری اسلامی ایران کے مشھورقاری اورحافظ کل قرآن  
جناب  یحیی راثی صاحب سے مستفیض ہونگے۔
وقت:   بروز جمعرات 5/25/217 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔
مکان:  مسجد امام حسین (ع) دوبئی