۱۳۹۶/۳/۴   7:3  بازدید:2022     خبریں


رمضان المبارک کے استقبال میں مسجد کی صفائی اور معطر کرنا

 


اللہ کی مسجدوں کو صرف وہی لوگ آباد کرسکتے ہیں               

 جو اللہ اور روز آخرت پرایمان رکھتے ہوں (التوبہ 18)  

مہینہ رمضان المبارک کے استقبال میں مسجد امام حسین (ع) سے

گرد اور غبار ہٹا کر پورےمسجد کو صاف اور معطرکرنے  کا ایک معنوی پروگرام رکھا گیا ہے

اس پروگرام میں حصہ 

لے کر باعث  رضایت خدا اورخوشنودی امام زمان علیہ السلام

بنییں۔

وقت:  جمعرات  25 مئی 2017 کو دعائیں کمیل کے فورا بعد۔