  
                        
                      
                       شعبان معظم عیدوں اور خوشیوں سے بھرے مہنے کی پہچنے پر سب کو مباکبارباد عرض کرتے ہیں  
اسی مناسبتوں پر جشنیں منعقد کیے جائینگے  
وقت: 29 اپریل 2017 کو جشن میلاد حصرت امام حسین (ع)  
      30 اپریل 2017 کو جشن میلاد حضرت ابو الفضل العباس (ع) 
     1 مئی 2017 کو جشن میلاد حضرت امام سجاد (ع)  
     تینوں پروگرامات نماز مغرب کے فورا بعد شروع ہونگے 
مکان: مسجد امام حسین (ع) دوبئی  |