۱۳۹۵/۴/۱۸   7:17  بازدید:2846     تازہ مسلمان


کیمرون والے ایک آدمی نے اسلام قبول کیا۔

 


مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ وَعَمِلَ صَالِحاً فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِندَ رَبِّهِمْ وَلاَ خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلاَ هُمْ يَحْزَنُونَ(62)

اسلام دینِ فطرت ہے جو انسان اور انسانیت کی رشد و ہدایت کا پیغمبر بن کر اس دنیا میں جلوہ گر ہوا ہے۔ اس نے افراط و تفریط سے قطع نظر انسانیت کی تعمیر اور ایک صالح سماج کی تشکیل کے لیے حیاتِ انسانی کا ایک ایسا فلسفہ پیش کیا جس کو اپنا کر آسانی کے ساتھ ایک منظم طریقے سے سماج کو امن و امان کا گہوارہ بنایا جا سکتا ہے۔ 

ضرورت بس اس بات کی ہے کہ ہم معارف اسلامی سے لوگوں کو آگاہ کریں ۔

08/07/2016 کو کامرون سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اسلام قبول کرنے کا شرف حاصل کیا ۔

  یہ شخص مسجد امام حسین (ع) دوبئ میں تشریف لایا۔ دفتر نمایندہ ولی فقیہ عرب امارات دبی میں حجت الاسلام مولانا نجفی صاحب کی محضر میں شھادتین پڑھ کر صراط مستقیم پر گامزن ہوا۔

جب کہ حجت الاسلام مولانا نجفی صاحب نے اس کو کچھ کتابیں بھی ھدیہ میں دی تاکہ ان کتابوں کو پڑ کر  اسلام سے اور زیادہ اشنایی حاصل کرسکیں۔