إِنَّ الدِّينَ عِنْدَ اللَّهِ الْإِسْلَامُ
7 مارچ 2017 کو ایک آدمی جس کا تعلق برطانیہ سے تھا نے مسجد امام حسین (ع) دوبئ میں تشریف لاکر دفتر نمایندہ ولی فقیہ عرب امارات دبی میں حجت الاسلام مولانا رضوانی صاحب کے محضر میں شھادتین پڑھ کر راہ بہشت کا انتخاب کر لیا۔
حجت الاسلام مولانا رضوانی صاحب نے اس کے لئے دعا کی اور دوستورات اسلامی پر پورا اترنے کی سفارش کی ۔
اور آخر میں کچھ کتابیں بھی اس کو ھدیہ میں دی تاکہ ان کتابوں کو پڑ کر اسلام سے اور زیادہ آشنایی حاصل کرسکیں۔
|