"27 مارچ 2025 کو مسجد امام حسین علیہ السلام میں نماز جمعہ اقامہ کیا جائے گا۔
نماز گزاران محترم سے درخواست ہے کہ وہ وقت کی پابندی کے ساتھ نماز میں شرکت کریں۔ یاد رہے کہ خطبے آذان ظہر کے فوراً بعد شروع کیے جائیں گے، اس لیے وقت کی پابندی انتہائی ضروری ہے۔