۱۳۹۶/۱/۱۸   1:10  بازدید:2176     نماز جمعہ کی خطبیں ارشیو


7 اپریل 2017کو نماز جمعہ کی خطبیں

 


بسم اللہ الرحمن الرحیم
7 اپریل 2017کو نماز جمعہ حجت الاسلام مولانا سید امام ذادہ صاحب کی اقتدا‏ء میں اداء کی گئی
آپ  نے پہلی خطبے میں رجب کے مہینے کی فضیلت بیان کی اور کہا  ہر شئی کے لئے بحار ہوتا ہے انسان کے لئے اچھے اعمال کو  بجا لانے کے لئے  بھار رجب کی مہینے سے شروت ہوتا ہے ہمیں اس سنہری وقت سے فائدہ اٹھانا چاہئے  اس مہینے میں ہمیں آپنے آپکو بنانا چاہیے
اس مہینے سے خداوندمتعال کی خصوصی مہمانوازی  کا اغاز ہوتا ہے 
اس مہینے کے خصوصی اعمال میں سے ایک استغار ہے
کتاب المرقبات مرحوم جواد ملکی تبریزی(رہ) میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  سے ایک روایت نقل ہوا ہے  کہ ایک فرشتہ جسکا نام  - داعی- ہے جسکو خداوند متعال نے ساتویں آسمان میں مامور کیا ہے   رجب کے مہینے میں صبح کی آذان کے ساتھ  آواز دیتی ہے
خوش نصیب نے وہ لوگ جو خدا کو یا د کر رہے ہوتے ہیں،  خوش نصیب وہ لوگ ہے کہ جو خدا کے فرمانبردار بندے ہے۔
اور خداوندمتعال فرما رہا ہے :
میں ان لوگوں کے ساتھ ہو جو ہمارے ساتھ ہوتے ہیں
میں ان لوگوں کی بات قبول کرتا جو میری بات مانیں ۔
میں ان لوگوں کو بخشو ں گا  جو مجھ سے آپنے گناہوں کی معافی مانگتا ہوں۔
حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  نے فرمایا : کہ جو رجب کے تیس دن روزے رکھے تو آسمان سے آواز اتا ہے کہ اے میرے بندے حق الناس او ان  عبادتو کے علاوہ کہ جنکا قضا بجا لانا ممکن ہے  اور  ساری گناہیں معاف کیے گئے
پس اس کے بعد والے عمر میں اچھے اعمال بجا  لا‏‎‎ؤ
حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کہ جو ان دنوں میں روزہ رکھنے پر قادر نہیں ہو وہ کیسے یہ ثواب پا سکتا ہے تو  آپ  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم   نے جواب دیا کہ  وہ لوگ صدقہ دیا کریں ۔
پوچھا گیا یا رسول اللہ اگر کوئی صدقہ دینے پر بھی قادر نہ تو ؟
جواب دیا:  کہ وہ لوگ 100 دفعہ اس ذکر کو پڑھے،
سبحان اللہ جلیل*
 سبحان من لا ینبغی التسبیح الا له *
 سبحان الاعز الاکرم*
 سبحان من لبس العز و هوله اهل،
دوسری خطبہ
آپنے دوسری خطبے میں  
مناسبات کو بیان کیے
کہ جس میں سے ایک 10 رجب کو امام جواد علیہ السلام کی ولادت  ہے۔
اور پھر اس حدیث کو بیان فرمایا کہ 
المؤمن یحتاج الی ثلاث حصال
التوفیق من الله و واعظ من نفسه و قبول ممن ینصحه
مؤمن میں تین صفات ہونی چاہیے
1 – ہمیشہ اللہ تعالی سے اچھے اعمال بجا لانے کی توفیق مانگتا ہو
2- اور آپنے آپ  میں واعظ اور نصیحت کرنے والا رکھتا ہو۔
3- نصیحت کرنے والے کی نصیحت قبول کرتا ہو۔
جس نے دولتمند آدمی کی عزت اسکی دولت کی وجہ سے کی تو گویا اس نے آپنے دین کے تیسری حصے سے آپنے ہاتھ دھو لیئے ۔
دوسری مناسبت: 15 رجب کو حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی وفات ہے ۔